یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی مسترد کرتے ہیں: کریملن

کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا کہ یوکرین اس جنگ میں روسی ساختہ  اسلحہ استعمال کر رہا ہے جس کا ہمیں علم ہے ،باقی معلومات کےلیے روسی وزارت دفاع سے رجوع کیا جا سکتا ہے

1894374
یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز تباہ کرنے کا دعوی مسترد کرتے ہیں: کریملن

 روس نے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے سے متعلق دعووں کو مسترد کر دیا ہے۔

 کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے ماسکو میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ 24 فروری سے جاری جنگ  کے دوران روس کی جانب سے یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کو تباہ کرنے  سے متعلق دعووں کے بارے میں نا واقفیت ظاہر کی  اور کہا کہ  یوکرین اس جنگ میں روسی ساختہ  اسلحہ استعمال کر رہا ہے جس کا ہمیں علم ہے ،باقی معلومات کےلیے روسی وزارت دفاع سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔

 واضح رہے کہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ روس یوکرین میں ایرانی ساختہ ڈرونز کا استعمال کر رہا ہے۔



متعللقہ خبریں