شمالی کوریا نے پھر بلاسٹک تجربہ کر ڈالا

جنوبی کوریائی فوج  نے بتایا کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں ایک بلاسٹک میزائل داغا ہے جس سے قبل ہماری سرحد سے 25 کلومیتر شمال میں شمالی کوریائی فضاءیہ کے دس جنگی طیارے بھی دیکھے گئے ہیں

1893058
شمالی کوریا نے پھر بلاسٹک تجربہ کر ڈالا

 شمالی کوریا نے مشری سمندر میں بلاسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔

 یان ہاپ  کی خبر کےمطابق،جنوبی کوریائی فوج  نے بتایا کہ شمالی کوریا نے مشرقی سمندر میں ایک بلاسٹک میزائل داغا ہے جس سے قبل ہماری سرحد سے 25 کلومیتر شمال میں شمالی کوریائی فضاءیہ کے دس جنگی طیارے بھی دیکھے گئے ہیں۔

مزید بتایا گیا ہے کہ  ان طیاروں کے تعاقب میں جنوبی کوریا کے 12 عدد ایف 35 اے طیارے روانہ کیئے گئے۔

 شمالی کوریا نے اپنے بیان میں  کہا تھا کہ اس کے میزائل تجربات جائز اور دفاعی مقاصد کے تحت ہیں۔

 شمالی کوریا نے سال رواں  کے دوران ابت ک  اقوام متحدہ کے قوانین کے بر عکس 20 کے قریب میزائل تجربات کیے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں