روس کی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن سے رساو بند کردیا

بحیرہ بالٹک کے راستے یورپ کےلیے ترسیل کو ممکن بنانے والی نارتھ اسٹریم ون اور نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کی اطلاع ملی تھی

1887287
روس کی نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن سے رساو بند کردیا

 روس کی نارتھ اسٹریم ٹو گیس پائپ لائن سے رساو بند کر دیا گیا ہے۔

 بحیرہ بالٹک کے راستے یورپ کےلیے ترسیل کو ممکن بنانے والی نارتھ اسٹریم ون اور نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کی اطلاع ملی تھی۔

 ڈینش انرجی ایجنسی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا گیا ہے کہ نارتھ اسٹریم ٹو پائپ لائن میں رساو کو روک دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں