این سمندری طوفان نے ریاست فلوریڈا میں تباہیاں مچا دیں

این  سمندری طوفان  وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں اور سیلاب کا موجب بنا

1886860
این سمندری  طوفان نے ریاست فلوریڈا میں تباہیاں مچا دیں

 

این  سمندری طوفان  وسیع پیمانے کی تباہ کاریوں اور سیلاب کا موجب بنا ہے۔

امریکہ ریاست فلوریڈا میں  فضا سے لیے گئے  مناظر میں این  سمندری طوفان کے  بعد تباہ کاریوں  کا واضح طور پر مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔   سمندری طوفان نے  متعدد علاقوں کو زیر آب کر دیا اور 20  لاکھ  سے زائد مکانات  اور دکانوں   کی بجلی منقطع کر دی۔  متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔



متعللقہ خبریں