امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے جس میں 3 افراد ہلاک ہوگئے

1881337
امریکہ: دو طیارے فضا میں ٹکرا گئے،3 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔

 خبر   کے مطابق،اس حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

حادثہ ریاستی دارالحکومت ڈینور کے شمال میں30 میل کی دوری پر ہوا۔

دونوں طیاروں کا ملبہ قریبی علاقے سے مل گیا ہے تاہم ،حادثے میں مارے جانیوالے تینوں افراد کی شناخت تا حال نہیں ہو سکی ہے۔

امریکہ کی وفاقی شہری ہوا بازی کے ادارے نے حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔



متعللقہ خبریں