روسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پٹرول منڈی کے بارے میں اہم بات چیت

، پوتن اور  محمد بن سلمان  نے ٹیلی فون پر بات چیت میں  بین الامملکتی  "تعلقات میں دوستی کی سطح تک پہنچنے" کے بارے میں مثبت جائزے پیش کیے

1858084
روسی صدر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پٹرول منڈی کے بارے میں  اہم بات چیت

صدر روس ولا دیمر پوتن نے سعود ولی عہد پرنس محمد بن سلمان سے  عالمی پٹرول منڈی  کی صورتحال پر  غور کیا۔

روسی صدارتی محل کریملن کے بیان کے مطابق، پوتن اور  محمد بن سلمان  نے ٹیلی فون پر بات چیت میں  بین الامملکتی  "تعلقات میں دوستی کی سطح تک پہنچنے" کے بارے میں مثبت جائزے پیش کیے۔

اوپیک اور اس کے ارد گرد  کے ممالک کے ساتھ کہیں زیادہ  روابط  قائم کرنے کی اہمیت پر زور دینے والی اس گفتگو میں  اس فارمیٹ  میں  شمولیت اختیار کرنے والے ممالک کے عالمی توانائی منڈی میں لازمی توازن و استحکام  کے تحفظ کے  تحت  اپنی اپنی ذمہ داریوں کو  ذی فہم طریقے سے پورا کرنے پر اپنے اطمینان کا اظہار  کیا  گیا۔

 



متعللقہ خبریں