برازیل میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک

ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ریو ڈی جنیرو کے شمال میں واقع "فاویلا" کے نام سے مشہور محلے میں آپریشن کیا ہے

1858214
برازیل میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک

برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جرائم پیشہ تنظیموں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق، سکیورٹی فورسز نے ریو ڈی جنیرو کے شمال میں واقع "فاویلا" کے نام سے مشہور محلے میں آپریشن کیا ہے ۔

حکام نے بتایا کہ آپریشن میں اب تک گینگ کے 18 ارکان مارے جا چکے ہیں۔

24 مئی کو اسی علاقے میں کیے گئے آپریشن میں گینگ کے 11 ارکان مارے گئے تھے۔



متعللقہ خبریں