امریکہ، نکلیئر وار پیڈ کے حامل میزائل کا تجربہ ناکام

دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے

1853982
امریکہ، نکلیئر وار پیڈ کے حامل میزائل کا تجربہ ناکام

امریکی فوج کی طرف سے تیار کردہ نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا نیا بیلسٹک میزائل تجربے کے دوران پھٹ گیا۔

امریکی فوج نے جسے اس نے منٹ مین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل  "Minotaur II+" جو کہ جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے کی  کیلی فورنیا میں وینڈربرگ اسپیس فورس بیس آزمائش کی گئی۔

بیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا  گیا ہے کہ   "Minotaur II+" میزائل کو بروز بدھ رات 11 بجے   لانچ کیا گیا جو کہ  پرواز کے تقریباًٍ 11 سیکنڈ  بعد ہی  فضا میں پھٹ گیا۔  اس دوران کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور   لانچنگ پیڈ کے جوار میں گرنے والے   ملبے کو کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں