امیر قطر کی الجزائری صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت  اجاگر کی گئی

1848256
امیر قطر کی الجزائری صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

 الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی ہے۔

 قطری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق، مغربی الجزائر کے شہر واہران میں یہ ملاقات ہوئی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت  اجاگر کی گئی۔

 امیر قطر نے  دورہ الجزائر ے قبل قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتاح  السیسی سے بھی ملاقات کی تھی۔

 



متعللقہ خبریں