فلپائن، آتشی پہاڑ پر دھماکوں کے بعد قصبے دھوئیں کے بادلوں سے متاثر

ہنگامی صورتحال  سے نمٹنے والی  ٹیموں  نے سڑکوں گلیوں کی صفائی کے وقت ڈرائیوروں  کو  کم  بصارت کی وجہ سے خبردار کیا

1842247
فلپائن، آتشی پہاڑ پر دھماکوں کے بعد قصبے دھوئیں کے بادلوں  سے متاثر

فلپائن  کے مشرقی علاقوں میں   کئی ایک قصبے  بلو سان  آتشی پہاڑ  پر  تقریباً 20 منٹ تک جاری رہنے والے  دھماکوں  کے بعد دھوئیں کی زد میں آگئے۔   ان قصبوں کی اکثریت   گزشتہ ہفتے کے   آتشی پہاڑوں پر دھماکوں  کے اثرات کے برخلاف   نبرد ِ آزما تھی۔ اس واقع کے بعد تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع  نہیں ملی۔  ہنگامی صورتحال  سے نمٹنے والی  ٹیموں  نے سڑکوں گلیوں کی صفائی کے وقت ڈرائیوروں  کو  کم  بصارت کی وجہ سے خبردار کیا ہے۔



متعللقہ خبریں