فیلا ڈیلفیا میں مسلح حملے کے دوران میں افراتفری مچنے کے مناظر

امریکہ ان میں واقعات نے ملک میں  اسلحہ  کے  کنٹرول کے بارے میں  سخت  بحث کو ایک بار پھر جنم دیا

1838341
فیلا ڈیلفیا میں  مسلح حملے کے دوران  میں   افراتفری مچنے  کے   مناظر

عینی شاہدین کی طرف سے لی گئی فوٹیج میں فلاڈیلفیا، پنسلوینیا، امریکہ میں فائرنگ کی آواز کے بعد لوگ حفاظتی مقام کی طرف بھاگتے ہوئے دکھائی دیتے  ہیں۔ فلاڈیلفیا کی ایک پرہجوم سڑک پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ پنسلوینیا حملہ نیویارک، ٹیکساس اور اوکلاہوما میں درجنوں افراد کے  ہلاک ہو نے والی  وسیع پیمانے پر فائرنگ کے کچھ ہی مدت بعد ہوا۔   ان واقعات نے ملک میں  اسلحہ  کے  کنٹرول کے بارے میں  سخت  بحث کو ایک بار پھر جنم دیا ہے۔



متعللقہ خبریں