امریکی اسپیکر پارلیمان کے شوہر نشے کی حالت میں گرفتار

سی بی ایس کی خبر کےمطابق،ریاست کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول  نے 82 سالہ پال پلوسی کو گزشتہ ہفتے کی شب ناپا کاونٹی کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کے بعد نشے کی حالت میں گرفتار کیا

1834753
امریکی اسپیکر پارلیمان کے شوہر نشے کی حالت میں گرفتار

امریکی پارلیامنی اسپیکر نینسی پلسی کے شوہر پ ال پلوسی کو نشے میں گاڑی چلانے پر گرفتار کرلیا گیا ۔

 سی بی ایس کی خبر کےمطابق،ریاست کیلیفورنیا ہائی وے پٹرول  نے 82 سالہ پال پلوسی کو گزشتہ ہفتے کی شب ناپا کاونٹی کے علاقے میں ایک ٹریفک حادثے کے بعد نشے کی حالت میں گرفتار کیا ۔

  بتایا گیا ہے کہ  پلوسی کو اتوار کی صبح 5 ہز ار ڈالر ضمانت کے عوض رہا کر دیا گیا ۔

نینسی پلوسی کے ترجمان  نے اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں