صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ

حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے

1814278
صومالیہ: پارلیمنٹ پر حملہ

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں دہشت گرد تنظیم الشباب نے پارلیمنٹ پر مارٹر حملہ کر دیا۔

حملہ نئی حکومت کے دوسرے پارلیمانی اجلاس کے دوران کیا گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق مارٹر گولے پارلیمنٹ کے قریب گرے ہیں۔

حملے میں کثیر تعداد میں افراد زخمی ہوئے ہیں لیکن زخمیوں میں کوئی اسمبلی ممبر شامل نہیں ہے۔

اقوام متحدہ کے صومالیہ امدادی مشن نے جاری کردہ بیان میں مارٹر حملے کی مذمت کی اور کہا ہے کہ ہم، صومالی عوام کے ساتھ ہیں۔



متعللقہ خبریں