شمالی کوریا نے گالف کورس اور سیاحتی مقامات تباہ کر دیئے

چوسن میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزارت اتحاد کے ایک عہدے دار نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  شمالی کوریا میں ایک گالف کورس اور سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا گیا ہے

1811840
شمالی کوریا نے گالف کورس اور سیاحتی مقامات تباہ کر دیئے

شمالی کوریا نے جنوبی کوریا ئی کمپنی کی طرف سے کم گانگ پہاڑ پر تعمیر کر دہ ایک گالف کورس اور بعض سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا ۔

 چوسن میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا کی وزارت اتحاد کے ایک عہدے دار نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ  شمالی کوریا میں ایک گالف کورس اور سیاحتی مقامات کو تباہ کر دیا گیا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ مسمار شدہ مقامات جنوبی کوریائی کمپنی ہایونڈائی آسان کی جانب سے تعمیر کیے گئے تھے۔

 



متعللقہ خبریں