فلپائن میں شدید بارشیں اور سیلاب،28 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں

1811027
فلپائن میں شدید بارشیں اور سیلاب،28 افراد ہلاک

فلپائن میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے اٹھائیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

دی نیو ڈیلی کی خبر کے مطابق، بائے بائے شہر کے چار دیہاتوں میں  گزشتہ دنوں مٹی  کے تودے گرنے سے بائیس افر اد ہلاک ہو گئے تھے جبکہ  گمشدہ بیس افراد کی تلاش جاری ہے۔

ملک کے داوا    دی اور  اور اوریئنٹل نامی علاقوں میں بھی شدید طوفان کی وجہ سے سیلاب آنے سے چھ افر اد ہلاک ہو گئے ہیں۔

ملک  کے وسطی و جنوبی علاقوں میں گزشتہ ہفتے سے رونما ہونے والے سیلابی ریلوں کی وجہ سے تیس ہزار خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں