ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم،20 قیدی ہلاک

حکام کےمطابق ،ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی جبکہ کچھ قیدیوں نے اس پر بغاوت کردی۔ تصادم کے بعد 90 افراد کو جیل سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا

1806792
ایکواڈور  کی جیل میں خونی تصادم،20 قیدی ہلاک

 ایکواڈور کی جیل میں خونی تصادم سے 20 قیدی ہلاک  ہو گئے ہیں۔

حکام کےمطابق ،ایل توری جیل میں ایک تنظیم اندرونی حصے کا کنٹرول حاصل کرنا چاہتی تھی جبکہ کچھ قیدیوں نے اس پر بغاوت کردی۔ تصادم کے بعد 90 افراد کو جیل سے بحفاظت دوسری جگہ منتقل کردیا گیا۔

گزشتہ برس بھی منشیات اسمگلنگ پر لڑائی میں 316 افراد ہلاک ہوئے تھے۔



متعللقہ خبریں