چین:حادثے کے شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس مل گیا

چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی  فضائی کمپنی چائنہ ایسٹرن ایئر لائنزکے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا

1802488
چین:حادثے کے شکار طیارے کا دوسرا بلیک باکس مل گیا

چین میں 21 مارچ کو حادثے کا شکار ہونے والے مقامی  فضائی کمپنی چائنہ ایسٹرن ایئر لائنزکے طیارے کا دوسرا بلیک باکس بھی مل گیا۔

خبر کے مطابق،طیارے کا پہلا بلیک باکس 4 روز قبل ملا تھا تاہم، طیارہ گرنے کی وجہ اب تک  معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

چین  ادارہ برائے شہری ہوا بازی نے گزشتہ شام طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق طیارے میں سوارتمام 123 مسافر اورعملے کے9 ارکان چینی شہری تھے۔



متعللقہ خبریں