یوکرین میں شہریوں کو پیٹرول بم بنانے کی تربیت دی جا رہی ہے

روسی حملوں کے مقابل شخصی تحفظ کے لئے یوکرین کے شہریوں کو پیٹرول بم بنانے کی تربیت دی جا رہی ہے

1793691
یوکرین میں شہریوں کو پیٹرول بم بنانے کی تربیت دی جا رہی ہے

روسی حملوں کے مقابل شخصی تحفظ کے لئے یوکرین کے شہریوں کو پیٹرول بم بنانے کی تربیت دی جا رہی ہے۔

لیویو میں ایک سینما گھر کی بالائی منزل میں دی گئی پیٹرول بم تربیت میں تھیوری  معلومات کے بعد بم بنانے کے تمام مراحل کو بیان کیا گیا۔

تربیتی پروگرام کے مدّرس 'اینڈرے پوروڈکو' نے کہا ہے کہ" یوکرینی شہریوں کو اپنی حفاظت کا اہل ہونا چاہیے۔ یہاں ہم انسانوں کو لڑائی کے گُر سِکھا رہے اور اسلحہ استعمال کرنے کی تربیت دے رہے ہیں۔ آج ہم نے پیٹرول بم کی تیاری کا طریقہ سکھایا ہے۔ اگر جنگ ہمارے شہر تک پہنچی تو ہمیں پتا ہونا چاہیے کہ اس کا جواب کیسے دینا ہے"۔

واضح رہے کہ روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔



متعللقہ خبریں