یوکرین: روس، یوکرین کے نیوکلئیر پاور پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے

روسی یونٹوں نے یوکرین کے شہر اینرہوڈر میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کو ہدف بنانا شروع کر دیا ہے

1789900
یوکرین: روس، یوکرین کے نیوکلئیر پاور پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے

یوکرین کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ روس، یوکرین کے نیوکلئیر پلانٹ کو ہدف بنا رہا ہے۔

یوکرین کے حکام کے مطابق روسی یونٹوں نے یوکرین کے شہر اینرہوڈر میں واقع یورپ کے سب سے بڑے جوہری پاور پلانٹ کو ہدف بنانا شروع کر دیا ہے۔



متعللقہ خبریں