امریکہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

1783517
امریکہ: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،4 افراد ہلاک

امریکی  ریاست ہوائی میں ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

بتایا گیا ہے کہ  ہیلی کاپٹرہوائی میں امریکی بحریہ کے اڈے سے اپرواز کے 10 منٹ بعد گرکرتباہ ہوا۔

امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ہیلی کاپٹرایک نجی کمپنی کا تھا اورامریکی بحریہ سے معاہدے تک تحت تربیتی پرواز پرتھا۔ ہیلی کاپٹرمیں سوارافراد نجی کمپنی کے ملازم تھے۔

ہیلی کاپٹرگرنے کی وجوہات معلوم کرنے کے لئے تحقیقات جاری ہیں



متعللقہ خبریں