ہم یوکرین کے ساتھ ہیں:جارجیئن وزیر خارجہ

جارجیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈیوڈ زال کالیانی نے  یوکرین کے ساتھ  یک جہتی کا اظہار کیا ہے

1767246
ہم یوکرین کے ساتھ ہیں:جارجیئن وزیر خارجہ

جارجیا کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ ڈیوڈ زال کالیانی نے  یوکرین کے ساتھ  یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔

زال کیانی نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ کسی بھِی ملک کی علاقائی سالمیت و حاکمیت پر حملہ نا قابل قبول ہے اور جارجیا اس حوالے سے یوکرین اور اس کی عوام کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں