تیونسی صدر کا فرانسیسی ہم منصب س رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور

تیونسی صدر قیس سعید نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں  سے ملکی صورت حال  اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا

1767014
تیونسی صدر کا فرانسیسی ہم منصب س رابطہ، دو طرفہ تعلقات پر غور

 تیونسی صدر قیس سعید نے فرانسیسی ہم منصب امانویل ماکروں  سے ملکی صورت حال  اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

 تیونسی ایوان صدر کے مطابق، قیس سعید  نے فرانسیسی صدر سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔

اس بات چیت میں تیونس کی صورت حال اور اس حوالے سے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

بات چیت میں  اس کے علاوہ تیونس اور فرانس کے درمیان اقتصادی تعلقات سمیت تعاون کو مشید فروغ دینے کا بھی عندیہ دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں