برکینا فاسو میں بم دھماکہ:4 فرانسیسی فوجی شدید زخمی

شمالی برکینا فاسو میں ایک گزر گاہ پر دستی ساختہ بم پھٹنے سے چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے

1765067
برکینا فاسو میں بم دھماکہ:4 فرانسیسی فوجی شدید زخمی

شمالی برکینا فاسو میں ایک گزر گاہ پر دستی ساختہ بم پھٹنے سے چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے۔

فرانسیسی جنرل پیڈ کوراٹرز کے مطابق، گزشتہ شام فرانسیسی  فوجیوں کی ایک گاڑی  اپنی گزر گاہ پر نصب  دستی بم  پر سے گزرنے کے بعد تباہ ہو گئی۔

اس دھماکے میں چار فرانسیسی فوجی شدید زخمی ہو گئے جنہیں گاہ شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس حملے کی ذمے داری تا حال کسی نے قبول نہیں کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں