جمہوریہ ڈومینیکن: جیل میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک 9 زخمی
دارالحکومت سانتو دومینگو کی جیل لا وکٹوریا میں دو قیدی گروپوں میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی
1763652
کریبئین ملک جمہوریہ ڈومینیکن کی ایک جیل میں قیدیوں کے درمیان جھڑپ میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت سانتو دومینگو کی جیل لا وکٹوریا میں دو قیدی گروپوں میں جھڑپ ہو گئی۔
جھڑپ میں چاقو اور آتشی اسلحے کااستعمال کیا گیا۔ جھڑپ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے ہیں۔
کثیر تعداد میں سکیورٹی عملے کو جائے وقوعہ پر بھیج دیا گیا ہے اور واقعے کے بارے میں تفتیش شروع کروا دی گئی ہے۔
متعللقہ خبریں
نائیجیریا: تیز رفتار بس دیوار سے جا ٹکرائی، 16 مسافر ہلاک
بے قابو مسافر بس دیوار سے جا ٹکرائی، حادثے میں 16 مسافر ہلاک اور کثیر تعداد میں افراد زخمی