صومالیہ میں بم حملہ،حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان  محمد ابراہیم زخمی ہوگئے

1763359
صومالیہ میں بم حملہ،حکومتی ترجمان زخمی

صومالیہ میں حکومتی ترجمان محمد ابراہیم  اپنے گھر کے سامنے  ہونے والے خودکش دھماکے میں زخمی  ہو گئے۔ 

خبر کے مطابق،  صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں حکومتی ترجمان  محمد ابراہیم زخمی ہوگئے۔

خودکش دھماکہ حکومتی ترجمان کےگھر کے سامنے کیا گیا، دھماکے میں زخمی ہونے والے حکومتی ترجمان محمد ابراہیم کو  اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں