"پیٹ میں درد کی شکایت"برازیل کے صدر اسپتال میں داخل

خبر کے مطابق،انہیں پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی اور ڈاکٹر یہ طے کرنے کی کوشش میں ہیں کہ آیا ان کا آپریشن کیا جانا چاہیے

1756352
"پیٹ میں درد کی شکایت"برازیل کے صدر اسپتال میں داخل

برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کو آج صبح ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرانا پڑ گیا۔

خبر کے مطابق،انہیں پیٹ میں شدید درد کی شکایت تھی اور ڈاکٹر یہ طے کرنے کی کوشش میں ہیں کہ آیا ان کا آپریشن کیا جانا چاہیے۔

دو ہزار اٹھارہ کی صدارتی انتخابی مہم کے دوران بولسونارو پر چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔

اس کے بعد سے انہیں اب تک کئی مرتبہ ہسپتال میں داخل ہونا پڑ چکا ہے۔



متعللقہ خبریں