ملائیشیا میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

ملائیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے

1752891
ملائیشیا میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی

ملائیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب  کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔

ایشیئن نیوز انٹرنیشنل کے مطابق، ملائیشیا میں سترہ دسمبر سے تین روز تک جاری بارشوں کے سبب مختلف علاقے زیر آب آ گئے تھے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ  اس سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو چکی ہے جبکہ پانچ افراد تاحال لا پتہ ہیں۔

صوبہ پاناگ سے بھی تقریبا 33 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔

عوام نے حکومت پر بارشوں سے پہلے ضروری اقدامات نہ اپنانے پر شدید تنقید بھِی کی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں