امریکہ میں جنگلاتی آگ،400ہیکٹر کا رقبہ خاکستر

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں واقع پائلٹ ماونٹین اسٹیٹ پارک میں لگی جنگلاتی آگ سے چار سو ہیکٹر کا رقبہ خاکستر ہو گیا

1741258
امریکہ میں جنگلاتی آگ،400ہیکٹر کا رقبہ خاکستر

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں واقع پائلٹ ماونٹین اسٹیٹ پارک میں لگی جنگلاتی آگ سے چار سو ہیکٹر کا رقبہ خاکستر ہو گیا۔

حکام کا کہنا  ہےکہ پارک کا چار سو ہیکٹر کا رقبہ جل چکا ہے جبکہ آگ کے بیس فیصد پر قابو بھی پا لیا گیا ہے۔

 ریاستی جنگلاتی سروس  کے مطابق، 27 نومبر کو لگی  یہ آگ انسانی غلط کا نتیجہ تھی جس کی تفتیش شروع  کر دی گئی ہے۔

ریاست بھر میں خشک ہوا کے سبب 29 نومبر سے کھلے مقامات پر آگ جلانے پر پابندی ہے ۔

 

 

 



متعللقہ خبریں