روس نے امریکی بحری بیڑے کے جہاز کو نگرانی میں لے لیا

روسی بحیری بیڑے نے علاقے میں "ماونٹ وٹنی" کی متوقع حرکات و سکنات کو نگرانی میں لے لیا ہے: روس وزارت دفاع

1729404
روس نے امریکی بحری بیڑے کے جہاز کو نگرانی میں لے لیا

روس نے بحیرہ اسود میں امریکی بحری بیڑے کے "ماونٹ وٹنی" نامی ایمفیبئیس ریمورٹ کنٹرول بحری جہاز کو نگرانی میں لینے کا اعلان کیا ہے۔

روس وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے کا جہاز آج بحیرہ اسود میں داخل ہوا ہے۔

بیان کے مطابق روسی بحیری بیڑے نے علاقے میں "ماونٹ وٹنی" ایمفیبئیس ریمورٹ کنٹرول بحری جہاز کی متوقع حرکات و سکنات کو نگرانی میں لے لیا ہے۔



متعللقہ خبریں