جاپان کےانتخابات،رائے دہی جاری

بتایا  گیا ہے کہ ایوانِ زیریں کی 476 نشستوں کے لیے انتخابات میں 1051 امیدوار حصہ لے رہے ہیں

1727002
جاپان کےانتخابات،رائے دہی جاری

جاپان میں آج عام انتخابات کے لیے رائے دہی جاری ہے۔

جاپان میں ایوانِ زیریں کے انتخابات کے لیے عوام میں جوش و خروش پایا جاتا ہے۔

خبر کے مطابق،رائے دہی کے ابتدائی اوقات میں تناسب سن 2017 کے انتخابات کی نسبت کم رہا۔

 بتایا  گیا ہے کہ ایوانِ زیریں کی 476 نشستوں کے لیے انتخابات میں 1051 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔

حکمراں لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی اور کونسٹی ٹیوشنل ڈیمو کریٹک پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔

حکومت بنانے کے لیے ایوان کی 465 نشستوں میں سے 233 پر فتح حاصل کرنا ضروری ہے۔

حکمراں جماعت لبرل ڈیمو کریٹک پارٹی سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے



متعللقہ خبریں