چین:یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں دھماکہ،2 افراد ہلاک

چین میں ایک یونیورسٹی  کی تجربہ گاہ میں ہوئے دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے

1724378
چین:یونیورسٹی کی تجربہ گاہ میں دھماکہ،2 افراد ہلاک

 چین میں ایک یونیورسٹی  کی تجربہ گاہ میں ہوئے دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

 چینی کے عالمی ٹی وی چینل CGTN کےمطابق، فائر بریگیڈ حکام کو نان جنگ شہر میں واقع  ہوا بازی و خلائی علوم کی یونیورسٹی  کی ایک تجربہ گاہ میں دھماکے کی اطلاع ملی ۔

 اس دھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخ کروا دیا گیا ہے۔

دھماکے سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں