جاپان میں چانتھو طوفان شدید بارشوں کا موجب بنے گا

چانتھو طوفان   سے شدید بارشوں اور آندھی   کا انتباہ

1706360
جاپان میں چانتھو طوفان شدید بارشوں کا موجب بنے گا

بتایا گیا ہے کہ بحرالکاہل میں  ظہور پذیر ہونے والے اور اپنی طاقت کو بڑھاتے ہوئے  آگ بڑھنے والاچانتھو طوفان  جاپان میں تیز بارشوں کا موجب بنے گا۔ 

جاپانی موسمیات  ایجنسی  نے مشرقی بحیرہ چین  میں  پیش قدمی کرنے والے چانتھو طوفان   سے شدید بارشوں اور آندھی   کا انتباہ دیا ہے۔  مشرقی علاقوں کی جانب رخ  کرتے ہوئے  بحیرہ جاپان   کی جانب بڑھنے کا اندازہ لگایا گیا طوفان  ملک کے مغربی اور مشرقی  علاقوں میں تیز ہواؤں اور  کیوشو   میں موسلا دھار بارش کا موجب بنے گا۔

کیوشو اور شیکوکو سمیت ملک کے مغربی شہروں کو اپنے زیرِ اثر لینے والا طوفان اختتام الہفتہ تک   موسلا دھار بارشیں بھی اپنے ہمراہ لائے گا۔

 

 

 



متعللقہ خبریں