نائیجیریا میں شدید بارشیں اور سیلاب،13 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائجریا کے  صوبے باؤچی میں موسلا دھار بارشوں سے  پیدا ہونے والے  سیلاب کی زد میں آتے ہوئے 13 افراد  ہلاک ہو گئے۔

1705688
نائیجیریا میں شدید بارشیں اور سیلاب،13 افراد ہلاک

مغربی افریقی ملک نائجریا کے  صوبے باؤچی میں موسلا دھار بارشوں سے  پیدا ہونے والے  سیلاب کی زد میں آتے ہوئے 13 افراد  ہلاک ہو گئے۔ 
باؤچی  صوبے کے مختلف مقامات پر جاری شدید بارشیں سیلاب پیدا ہونے کا موجب بنی ہیں  جس سے 200 سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔ 
بتایا گیا ہے کہ سیلاب   کے ریلے کی زد میں آنے سے 13 افراد لقمہ  اجل بنے ہیں تو بھاری تعداد میں لوگ   زخمی بھی  ہوئے ہیں۔ 

 



متعللقہ خبریں