امریکی سفارت خانے نے پہلے سے بتا دیا تھا، طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں

کابل میں امریکی سفارت خانے کے عملے نے ایک ماہ پہلے ہی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن  کو متنبہ کر دیا تھا کہ امریکہ کے انخلاء سے فوراً بعد  کابل پر طالبان کا قبضہ ہو سکتا ہے

1694302
امریکی سفارت خانے نے پہلے سے بتا دیا تھا، طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں

کابل میں امریکی سفارت خانے کے عملے نے ایک ماہ پہلے ہی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن  کو متنبہ کر دیا تھا کہ امریکہ کے انخلاء سے فوراً بعد  کابل پر طالبان کا قبضہ ہو سکتا ہے۔

وال اسٹریٹ جنرل کی امریکہ وزارت خارجہ کی ایک شخصیت کے حوالے سے شائع کردہ خبر کے مطابق ڈپلومیٹس کی انتظامی فیصلوں پر تعمیری تنقید کے لئے استعمال کئے جانے والے کرپٹو چینل پر بھیجے گئے نوٹس میں افغانستان میں طالبان کی تیز پیش رفت اور افغان فورسز کے ہتھیار پھینکنے کے مقابل وزارت خارجہ کو متنبہ کیا گیا اور بحران کو قابو میں رکھتے ہوئے انخلاء میں تیزی لانے کی تجویز پیش کی گئی تھی۔

13 جولائی کو دئیے گئے اس نوٹس میں مزید کہا گیا تھا کی طالبان کے اقدامات کو زیادہ سخت الفاظ میں بیان کرنے کی ضرورت ہے۔

مذکورہ نوٹس  امریکی ذرائع ابلاغ میں اس پہلو کی واضح دلیل کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے کہ  امریکی انتظامیہ ،طالبان کے مقابل افغان فورسز کی نااہلی سے واقف تھی۔



متعللقہ خبریں