میں جلد ہی اہم فیصلے لوں گا: تیونسی صدر

الجزائری صدارتی ذرائع کا کہنا ہےکہ  تبون نے صدر قیس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں تیونس کی صورتحال پر غور کرتےہوئے تیونسی صدر نے واضح کیا کہ وہ ملک کی سیاسی اور جمہوری صورت حال سے مطمئن ہیں اور جلد ہی اہم فیصلے لیں گے

1683509
میں جلد ہی اہم فیصلے لوں گا: تیونسی صدر

تیونسی صدر قیس سعید نے الجزائری ہم منصب عبدالمجید تبون سے کہا ہے کہ وہ ملک کی سیاسی صورت حال سے مطمئن ہیں اور جلد ہی اہم فیصلے لیں گے۔

الجزائری صدارتی ذرائع کا کہنا ہےکہ  تبون نے صدر قیس سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں تیونس کی صورتحال پر غور کرتےہوئے تیونسی صدر نے واضح کیا کہ وہ ملک کی سیاسی اور جمہوری صورت حال سے مطمئن ہیں اور جلد ہی اہم فیصلے لیں گے۔

بیان میں البتہ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ یہ فیصلے کب اور کیسے لیے جائیں گے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں