بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل

کاروائیوں میں علاوہ ازیں تنظیم  کی یرغمالی  میں ہونے والے 55 افراد کہ جن میں 27 بچے بھی شامل تھے کو بازیاب کر الیا گیا

1668555
بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل

نائجیریا  میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل ہو گئے۔

نائجیرین فوج کے میڈیا آپریشن ڈائریکٹر  جنرل برنارڈ اونیے کو نے  بتایا ہے کہ فوج نے 18 تا 30 جون  بورنو صوبے کے مختلف مقامات پر بوکو حرام کے خلاف کاروائیاں کیں۔ آپریشنز کے دوران 73 دہشت گرد ناکارہ بنا دیے گئے ، تنظیم کے اسلحہ  اور جنگی سازو سامان   کو تحویل میں لے لیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ کاروائیوں میں علاوہ ازیں تنظیم  کی یرغمالی  میں ہونے والے 55 افراد کہ جن میں 27 بچے بھی شامل تھے کو بازیاب کر الیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں