جرمن وزیر دفاع کا دورہ امریکہ،دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا عندیہ

دونوں وزرا نے جرمنی اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے  کہا کہ ہم نے چار جون کو ہوئے نیٹو اجلاس میں لیے گئے فیصلوں  کے نفاذ اور ان کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ہے

1667954
جرمن وزیر دفاع کا دورہ امریکہ،دو طرفہ تعلقات بڑھانے کا عندیہ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹں نے وفاقی وزیر برائے جرمن دفاع اینگریٹ کرامپ کارین بائیر سے پینٹاگون میں ملاقات کی ۔

اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی موضوعات زیر غور لائے گئے۔

دونوں وزرا نے جرمنی اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے حوالے سے  کہا کہ ہم نے چار جون کو ہوئے نیٹو اجلاس میں لیے گئے فیصلوں  کے نفاذ اور ان کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

مشترکہ بیان میں دو طرفہ عسکری تعاون کے علاوہ ہند۔پیسیفک علاقے میں امریکہ اور جرمنی کے تعاون میں فروغ سمیت اہمی اتحاد اور صلاحتیوں کو فروغ دینے کا بھی اشارہ دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں