امریکہ میں مسلح حملے میں 2 افراد جان بحق

شہری مرکز  میں ہونے والے حملے میں  دو شہری  لقمہ اجل اور 8 زخمی ہو گئے

1643791
امریکہ میں مسلح حملے میں 2 افراد جان بحق

امریکی شہر مینا پولیس میں ایک مسلح حملے میں  دو شخص ہلاک جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔

مینا پولیس  محکمہ پولیس نے ٹویٹر پر لکھا  ہے کہ  شہری مرکز  میں ہونے والے حملے میں  دو شہری  لقمہ اجل اور 8 زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو اسپتال میں زیر علاج لے لیا گیا ہے تو ان میں سے ایک کی ایک حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

پولیس نے جائے وقوعہ اور گرد و نواح میں حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کی وضاحت کی ہے  تو مشکوک افراد کے حوالے سے کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

 



متعللقہ خبریں