نائجیریا میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

قومی پریس میں شائع خبروں میں تازہ حملے میں 19 افراد کے ہلاک ہونے کا دعوی

1629132
نائجیریا میں پر تشدد واقعات کا سلسلہ جاری

نائجیریا کے شہر انامبرا  میں مسلح افراد کے حملے میں 9 افراد لقمہ اجل بن گئے۔

انامبرا پولیس ترجمان  کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ کو سیکیورٹی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں اورIkenga علاقے میں حالات پر قابو پا لیا گیا ہے۔

قومی پریس میں شائع خبروں میں  اس حملے میں 19 افراد کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا گیا ہے۔

دوسری جانب علاقے میں پر تشدد واقعات کی بنا پر کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں