کولومبیا میں کسانوں پر حملہ،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

ملکی پریس  کے مطابق، انٹی کوا  میں اندیس نامی قصبے سے متصل ایک دیہات میں بعض نا معلوم  مسلح افراد نے کسانوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے

1629152
کولومبیا میں کسانوں پر حملہ،5 افراد ہلاک متعدد زخمی

کولومبیا میں مسلح حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔

ملکی پریس  کے مطابق، انٹی کوا  میں اندیس نامی قصبے سے متصل ایک دیہات میں بعض نا معلوم  مسلح افراد نے کسانوں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

اس واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 



متعللقہ خبریں