امریکہ: ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 افراد ہلاک

یوروکاپٹر AS50ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بنا پر الاسکا کے علاقے کنک بوزولو  میں گر گیا

1610333
امریکہ: ہیلی کاپٹر گر گیا، 6 افراد ہلاک

امریکہ کی ریاست الاسکا میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

اطلاع کے مطابق حادثہ کل پیش آیا۔ یوروکاپٹر AS50ہیلی کاپٹر نامعلوم وجوہات کی بنا پر الاسکا کے علاقے کنک بوزولو  میں گر گیا ہے۔

حادثے میں 5 افراد ہلاک اور ایک شدید زخمی ہو گیا ہے۔

الاسکا ریسکیو مرکز سے ایک امدادی ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت کے بارے میں تاحال کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ قومی رسل و رسائل سکیورٹی کونسل  نے حادثے کے بارے میں تحقیقات شروع کروا دی ہیں۔



متعللقہ خبریں