ایران نے یورینیئم کی افزودگی دوبارہ شروع کردی ہے: عالمی ایٹمی کمیشن

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے 2015 کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےیورینیم  کی پیداوار شروع کردی ہے جسے ا ایٹمی اسلحہ بنانے کےلیے استعمال کیا جا سکتا ہے

1581868
ایران نے یورینیئم کی افزودگی دوبارہ شروع کردی ہے: عالمی ایٹمی کمیشن

عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران نے 2015 کے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےیورینیم  کی پیداوار شروع کردی ہے۔

ایٹمی توانائی ایجنسی کے مطابق اس یورینیئم کو ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

دوسری جانب ،ایران کے روحانی رہنما آیت اللّٰہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ امریکہ ایران سے جوہری معاہدے کی دوبارہ پاسداری چاہتا ہے تو اسے ایران پر عائد پابندیاں عملی طور پر ختم کرنا ہوں گی۔

جوبائیڈن کا ایران کو جواب دیتے ہوئے کہنا ہے کہ ایران نے یورینیم کی افزودگی روک دی تو پابندیاں ہٹائی جائیں گی۔



متعللقہ خبریں