سابق امریکی وزیر خارجہ جارج شلٹس انتقال کر گئے

جارج شُلٹس سن 1982 سے 1989 تک ریپبلکن صدر رونلڈ ریگن کے دور میں مشیر خارجہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے

1579432
سابق امریکی وزیر خارجہ جارج شلٹس انتقال کر گئے

سابق امریکی وزیر خارجہ جارج  شُلٹس 100 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

شُلٹس سن 1982 سے 1989 تک ریپبلکن صدر رونلڈ ریگن کے دور میں مشیر خارجہ کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے تھے۔

وزیر خارجہ کی تقرری سے پہلے وہ وائٹ ہاؤس میں وزیر مالیات اور وزیر محنت و روزگار بھی رہ چُکے تھے۔

انہوں نے وائٹ ہاؤس میں بجٹ سکریٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

وہ صرف ایسے دو امریکی سیاستدانوں میں سے ایک تھے، جو حکومت میں چار مختلف عہدوں پر فائز رہے تھے۔



متعللقہ خبریں