دورہ امریکہ سے واپسی کے دوران صدر مورینو کے طیارے میں خرابی، واشنگٹن میں ہنگامی لینڈنگ

دورہ امریکہ سے واپسی کے دوران ایکواڈور کے صدر لینن مورینو  کے طیارے میں تکنیکی خرابی، پائلٹ نے دارالحکومت واشنگٹن میں ہنگامی لینڈنگ کر لی

1574377
دورہ امریکہ سے واپسی کے دوران صدر مورینو کے طیارے میں خرابی، واشنگٹن میں ہنگامی لینڈنگ

ایکواڈور کے صدر لینن مورینو  کے طیارے میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے پائلٹ نے امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ہنگامی لینڈنگ کی۔

واقعہ صدر مورنیو کے دورہ امریکہ سے واپسی کے دوران پیش آیا ہے۔

موصول معلومات کے مطابق مورینو اور ان کا وفد بخیر و عافیت ہے۔

طیارے میں ہونے والی تکنیکی خرابی کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔



متعللقہ خبریں