سوئٹزرلینڈ، چین اور عالمی ادارہ صحت نے کورونا منظر عام پر آنے پر کوتاہی کی

کووڈ۔19 کے واقعات کا پہلی بار تعین ہونے پر عوامی صحت کے اقدامات پر عمل درآمد کہیں زیادہ  سرعت اور مؤثر طریقے سے ہو سکتا تھا

1566771
سوئٹزرلینڈ، چین اور عالمی ادارہ صحت نے کورونا منظر عام پر آنے پر کوتاہی  کی

سوئس  وبائی امراض کے خلاف جدوجہد کمیٹی نے چین اور عالمی ادارہ صحت   پر کووڈ۔19 کے زیر کنٹرول لینے  کے لیے مطلوبہ حد تک جدوجہد نہ کرنے کامورد الزام ٹہرایا ہے۔

 خود مختار جائزاتی کمیٹی کی کل اعلان کردہ دوسری رپورٹ میں چینی شہر ووہان میں  کووڈ۔19 کے واقعات کا پہلی بار تعین ہونے پر عوامی صحت کے اقدامات پر عمل درآمد کہیں زیادہ  سرعت اور مؤثر طریقے سے ہو سکتا تھا۔

عالمی ادارہ صحت  کے وبا کے حوالے سے اقدامات میں تاخیری کرنے پر زور دینے والی رپورٹ  میں  واضح  کیا گیا ہے کہ عالمی ادارہ صحت  نے جنوری کے تیسرے ہفتے تک  اس حوالے سے کوئی اجلاس منعقد نیں کیا تھا اور نہ ی عالمی اہمیت کے حامل عوامی صحت کے اقدامات کا اعلان کیا تھا۔

 

 



متعللقہ خبریں