سلوواکیہ کے اعلی سفارتکار کوبس لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے ثالث مقرر

سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ سفارتکار ژان کوبِس اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا کے لیے نئے ثالث مقرر کیے گئے ہیں جنہیں بحران زدہ علاقوں میں سفارت کاری کا تجربہ ہے

1566498
سلوواکیہ کے اعلی سفارتکار کوبس لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے ثالث مقرر

سلواکیہ سے تعلق رکھنے والے اعلیٰ سفارتکار ژان کوبِس اقوام متحدہ کی طرف سے لیبیا کے لیے نئے ثالث مقرر کیے گئے ہیں۔

اس نامزدگی کی تصدیق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش نے کر دی ہے۔

اس سے قبل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے لیبیا کے لیے موجودہ خصوصی مذاکرات کار کوبس کی تقرری کی حمایت کی تھی۔

 واضح رہے کہ ژاں کوبس بحران زدہ علاقوں کا سالوں کا تجربہ رکھتے ہیں۔

اس عہدے پر فائز ہونے سے پہلے وہ عراق میں بھی اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں