دنیا میں جنگوں کے خاتمے کےلیے کام کرتا رہوں گا: ٹرمپ

ٹرمپ نے  وائٹ ہاوس سے اپنے ایک تحریری پیغام میں کہا کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں میرے دور کے دوران ریکارڈ کمی کی گئی ،اسی طرح شام اور عراق میں بھی یہ تعداد کم رہی

1564128
دنیا میں جنگوں کے خاتمے کےلیے کام کرتا رہوں گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ  ہمیشہ دنیا میں  بدستور جاری جنگوں کو ختم کروانے کا ارادہ رکھیں گے۔

 ٹرمپ نے  وائٹ ہاوس سے اپنے ایک تحریری پیغام میں کہا کہ افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد میں میرے دور کے دوران ریکارڈ کمی کی گئی ،اسی طرح شام اور عراق میں بھی یہ تعداد کم رہی،میں ہمیشہ  دنیا میں جار جنگوں کے خاتمے کےلیے سر گرم عمل رہوں گا۔

ٹرمپ نے کہا کہ مجھے ہمیشہ وردی میں ملبوس فوجیوں پر فخر رہا ہے جن کے لیے میں نے  اب تک ڈھائی کھرب دالر خرچ کیے ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں