جو بائڈن کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو باہمی تعاون کا خظ

حد درجے اہم ہونے والے ان مسائل پر عالمی تعاون لازم وملزوم ہے، جو بائڈن

1557510
جو بائڈن کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو باہمی تعاون کا خظ

امریکی نو منتخب صدر جو بائڈن نے اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر وولکان بوزکر کو  عالمی تعاو ن کے معاملے میں مل کر کام کرنے کا پیغام دیا ہے۔

اقوام متحدہ کی75 ویں جنرل اسمبلی کے صدر  وولکان بوزکر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں بائڈن کے ان کو بھیجے گئے خط کوبھی شیئر کیا ہے۔

اپنے خط میں کورونا وبا  سے لیکر موسمی تغیرات تک ان کی انتظامیہ کے لیے عالمی چیلنجز پائے جانے پر توجہ مبذول کرانے والے بائڈن  نے اپنے خط میں زور دیا ہے کہ حد درجے اہم ہونے والے ان مسائل پر عالمی تعاون لازم وملزوم ہے۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ہم آپ اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ساتھ عالمی تعاون کا تقاضا ہونے والے مسائل اور مواقع پر مل جل کر کام کرنے کے  منتظر ہیں۔

 

 



متعللقہ خبریں