امریکہ، کیلیفورنیا میں جنگلات میں وسیع پیمانے کی آتشزدگی

آتشزدگی سے7 مربع کلو میٹر کا رقبہ  متاثر ہوا ہے تو ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے

1539517
امریکہ، کیلیفورنیا میں جنگلات میں وسیع پیمانے کی آتشزدگی

متحدہ امریکہ  کی ریاست کیلیفورنیا میں جنگلات کی آگ دوبارہ سے بھڑک اٹھی ہے۔

جنوبی کیلیفورنیا  کے کانیون  آبی درے  میں لگنے والی   آگ سے فائر بریگیڈ کے 2 کارکن زخمی ہو گئے۔

آتشزدگی سے7 مربع کلو میٹر کا رقبہ  متاثر ہوا ہے تو ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا ہے

کیلیفورنیا کے گورنر گارین نیو سن نے ایک سے زائد مقامات پر آگ لگی ہوئی ہے۔

خیال رہے کہ یہ ریاست گزشتہ چند برسوں سے   وسیع پیمانے کی آتشزدگی  کے واقعات سے دو چار ہے۔

 



متعللقہ خبریں