متحدہ عرب امارات کو ایف۔35 طیاروں کی فروخت کے خلاف بل پیش

سن 1976 میں جاری کردہ اسلحہ برآمدات کنڑول قانون  کانگرس کے ارکان کو تجویز  کردہ اسلحہ کی فروخت کو مسترد کرنے کا حق حاصل ہے

1531460
متحدہ عرب امارات کو ایف۔35 طیاروں کی فروخت کے خلاف  بل پیش

متحدہ امریکہ  میں ایوانِ نمائندگان  کے بعد سینٹ نے بھی متحدہ عرب امارات کو ایف۔ 35 طیاروں  کی فروخت کے بر خلاف اہم سطح کا اتحاد قائم کر لیا ہے۔

نیو جرسی کے سینیٹر  ڈیموکریٹ باب میندینز ، کنٹکی کے سینیٹر  ریپبلیکن رانڈ پال اور  ڈیموکریٹس کے  کرس مرفی نے  متحدہ عرب امارات کو تقریباً 23 ارب ڈالر  پر محیط اسلحہ کے 4 پیکیجز پر مشتمل  وزارت خارجہ کی منظوری کے  برخلاف ایک بل پیش کیا ہے۔

سن 1976 میں جاری کردہ اسلحہ برآمدات کنڑول قانون  کانگرس کے ارکان کو تجویز  کردہ اسلحہ کی فروخت کو مسترد کرنے کا حق حاصل ہے۔



متعللقہ خبریں